Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

Membership drive ends

چترال (جہانزیب) وحدت اساتذہ کی رکنیت سازی مہم اختتام پزیر ہو کر تحصیل انتخابات مکمل ہو گی۔
محمد سعید الحق کنونئیر وحدت اساتزہ چترال نے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ چترال میں اساتذہ کرام کی تربیت ،زمہداری اور کردار سازی کے حوالے سے وحدت اساتذہ کی طرف سے چلائے جانے والے رکنیت سازی مہم مکمل ہوگئی۔تحصیل دروش و ارندو کے لئے صدر پروفیسر مولانا نقیب اللہ رازیؔ ،جنرل سیکرٹری محمد فضل کبیر ،تحصیل چترال و لٹکوہ کیلئے صدر مولانا محمد الیاس جیلانی ،جنرل سیکرٹری مظفر الدین،تحصیل سب ڈویژن مستوج کیلئے صدر مولانا محمد دینار شاہ اور جنرل سیکرٹری شفیق احمد منتخب ہوئے ۔جبکہ ضلع چترال کیلئے صدر اور جنرل سیکرٹری کے انتخابات یکم مئی صبح اٹھ بجے گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول چترال میں صوبائی قائدین کی نگرانی میں ہونگے۔
]]>

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!