چترال کے مختلف مقامات کی لوک تاریخ (قسط 3)
پروفیسر اسرار الدین دریا کے بائیں کنارے کے ساتھ سنوغر اگر چلیں تو پہلے میراگرام اور اسکے بعد اوئ کے دیہات آتے ہیں۔اسکے بعد بونی پہنچا جاتا ہے۔ سٹائین جب مستوج جاتے ہوئے اوی اور میراگرام سے گذرے تو اپنا تاثر یوں بیان کیا۔ ”اوی اور میراگرام کے خوبصورت گاؤں سے گذرتے ہوئے وہاں کے […]

