جشن قاقلشٹ ٢٠٢٥ حوالے کمیٹی کا اجلاس
جشن قاقلشٹ ٢٠٢٥ حوالے کمیٹی کا اجلاس بونی (جمشیداحمد): امسال جشن قاقلشٹ کو شاندار انداز میں منانے کے حوالے سےجشن قاقلشٹ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس اج اتوار کے دن معروف شخصیت جمیل لال بونی کے رہائیش گاہ بونی میں منعقد ہوا جس کی صدارت مختار لال چیف پیٹرن جشن قاقلشٹ کمیٹی نے کی اجلاس […]




