طویل اور خاموش منصوبہ بندی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ایک ہفتے کی جنگ میں اگر ایران کو امریکی اتحاد کے مقابلے میں اکیلا ملک دکھایا جا رہا ہے، تو اس کی یہ وجہ نہیں کہ ایران نے راتوں رات دوستوں کو ناراض کیا اور پڑوسیوں کی دشمنی مول لی، ایسا نہیں ہوا۔ مشہور شاعر قابل اجمیری کا ایک قطعہ […]





