قابل دید
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی یورپ میں دو مہینے قیام رہا۔ دو ملکوں میں گیا دونوں آنکھیں کھول کر دنیا دیکھنے کا موقع ملا قابل دید کام اور مقامات بہت تھے کچھ کو دیکھا کچھ کو دیکھنے کی حسرت رہی۔ مجھے یہ حسرت رہی کہ کوئی مجھ سے شناختی کارڈ یا پاسپورٹ اور ویزا




