شاگرد کا مقام
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات نورالہادی ناجی صدر تنظیم اساتذہ اپر چترال کا دعوت نامہ ملا تھا۔ تعلیمی کانفرنس کا بلاوہ تھا۔ وہاں \”مطلوب استاذ \” کے موضوع پر بات کرنی تھی۔۔ تصور میں سٹیج پہ ہوتا۔۔ مطلوب استاذ کے اوصاف گنواتا۔ الفاظ ڈھونڈتا جملے بناتا۔ سامعیں سامنے ہوتے۔۔ بات کرنے والا نہ کوٸی […]





