سرحدی گاوں کا سکول
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی اخباری رپورٹروں کا ایک وفد پاک افغان سرحد پر واقع گاوں کا دورہ کر رہا ہے۔ گاوں کے لوگ اس بات پر کافی رنجیدہ ہیں کہ حکومت نے ان کے سرکاری سکول کو کسی سیٹھ ساہو کار کے ہا تھ فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔ گاوں والوں کا […]



