سر راہ چلتے چلتے
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی روم کا شہرعجائبات اور نوادرات کا شہر ہے ایک طرف ہزاروں سال پرانے محلات ہیں جو رومی سلطنت کے بادشاہوں نے تعمیر کئے دوسری طرف بیسویں صدی کی جدید عمارات ہیں جو مسولینی کے دور میں تعمیر ہوئیں مسولینی قوم پرست تھا انہوں نے نئی تعمیرات میں قدیم طرز تعمیر […]



