اساتذہ کرام اور چترال کے تعلیمی مسائل
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات صوباٸی وزیر تعلیم فیصل خان تراکئ کا چترال کا تفصیلی دورہ تھا۔ لوٸر چترال کے علاوہ اپر چترال کا دو روزہ دورہ تھا انہوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ جس میں ڈپٹی سپیکر صوباٸی اسمبلی محترمہ ثریا بی بی ،ایم پی اے مرتضی ترکٸ ،ایڈشنل ڈایریکٹر ڈاکٹر ادریس اور […]



