دو حکمران
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی اٹلی کے دو حکمران اردو صحافت میں مشہور ہیں۔ ایک کا نام نیرو ہے دوسرے کا نام مسولینی۔ دونوں کو مختلف مواقع پر یاد کیا جاتا ہے۔ نیرو باد شاہ تھا جو 54عیسوی میں تخت نشین ہوا وہ شاہی خاندان سے تعلق رکھتا تھا وہ 3سال کا تھا تو اس […]





