مشروب پشاور
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی لکھی فقیرکا شربت شکن جبین پشاور کا ایسا تخفہ تھا جو1960ء کے عشرے میں گرمی کا واحد علاج تھا وہ زما نہ ایسا تھا جب رنگ رنگ کے مشروبات نہیں آئے تھے جگہ جگہ ڈیپ فریزر نہیں رکھے تھے 18اقسام کی ٹھنڈی جدید بو تلوں کے ساتھ کئی اقسام کی […]





