چترال سیاحوں کی جنت
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات موجودہ حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے کوشان ہے ملک کے خوبصورت علاقوں کو مذید پر کشش اور خوبصورت بنانے کی کوشش کر رہی ہے اس سے مراد سیاحوں کے لیے سفری سہولیات اور قیام و طعام کی سہولیات اور ساتھ جان و مال کے تحفظ کی ضمانت بھی […]





