نفس کے خلاف جہاد
شہزادی کوثر بعض دفعہ حیرت ہوتی ہے کہ انسان کتنی عجیب مخلوق ہے،اس کے وجود کا خمیر جن عناصر سے مل کر بنا ہے وہ اثرات اس کی زندگی پہ اپنی گرفت کبھی ڈھیلی نہیں چھوڑتے،اسے نفس ،عقل،روح، دل اور ضمیر دیا گیا ہے۔ نفس اگر حدود میں رہے تو انسان فرشتوں کی صف میں […]



