شہزادہ خالد پرویز اور پاکستان پیپلز پارٹی
محکم الدین ایونی انسانی زندگی میں بعض اوقات رونماہونے والے واقعات انہونی لگتے ہیں خصوصا سیاست اور جنگ میں سب کچھ جائز ہونے کے باوجود بھی کچھ ایسے حالات دیکھنے کو ملتے ہیں کہ انسان محو حیرت بن جاتا ہے۔ شہزادہ خالد پرویز کی حالیہ دنوں میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت بھی چترال کے […]





