اعلان لاتعلقی
میں رحمت سلام۔ جنرل کونسلر سکنہ بونی۔ اپنے بیٹے اقرار سلام سے بوجہہ نافرمانی اور باربار غیرقانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیون میں ملو ث ہونے کی بنا پر اظہارلاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔ آئیندہ کیلئے اس کے کسی بھی فعل کے ساتھ میراکوئی تعلق نہیں۔ اس کے ساتھ کسی بھی قسم کا کاروبار اور لیں […]
