Letters

اظہار تعزیت

‎میرے ہم مشرب ہم رکاب رفیقِ کار عزت مند شاہ کی اس جہان فانی سے کوچ کر جانے کی خبر سن کر دلی رنج ہوا۔ ہماری دوستی اَٹھاؤن سالوں پر محیط ہے۔ ہم نے سن ساٹھ کی دہائی میں پشاور سے زرعی ترقی کی پیشہ وارانہ تعلیم کا آغاز کیا اور زراعت کے شعبے سے

اظہار تعزیت Read More »