لوٹ کوہ کا ہیرا مٹی سے بغل گیر ہوا
میری ڈائری کے اوراق سے شمس الحق قمر مجھے یقین نہیں تھا کہ میرا قلم سلطان شاہ کے نام کے ساتھ مرحوم کا لاحقہ لگانا گوارا کرے گا۔ زندگی اور موت کے موضوع پر بات کرتے ہوئے میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا تھا کہ زندگی کی مثال امتحانی حال کی ہے ہمیں پرچہ […]









