Latest News

یوم دفاع کے حوالے سے چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں تقریب کا انعقاد

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس ، ایم پی اے سلیم خان ، ڈی پی او چترال،سپاہی ناصر شہید کے والد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال عبدالغفار نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔ تقریب میں کھڑے ہو کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔ اس موقع پر یادگار دھنوں پر ملی

یوم دفاع کے حوالے سے چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں تقریب کا انعقاد Read More »