زلزلہ سے متاثرہ چپاڑی کے عوام کا امدادی چیک نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ۔
ایک مقامی شحص نے بتایا کہ ایک آرامشین کا صرف چند گز دیوار گرچکا ہے مگر عبد الغفور تحصیلدار نے اسے جائزہ کے کاغذات میں اسے ایک مکمل تباہ شدہ مکان ظاہر کیا ہے جسے دو لاکھ روپے کا چیک ملا ہے اور اسے گھر کے جزوی نقصان پر ایک لاکھ روپے کا ایک اور […]
زلزلہ سے متاثرہ چپاڑی کے عوام کا امدادی چیک نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ۔ Read More »
