Census starts across Chitral with house listing
ضلع میں ہونے والے اس مردم شماری میں 24چارج سپرنٹنڈنٹ ،101سرکل سپروائزر 295انومیریٹر ز 590بلاک میں اپنے فرائض انجام دیں گے ۔ پاک آرمی کی طرف سے ایک انومیریٹر اور سیکیورٹی کیلئے چترال سکاوٹس اور پولیس کے ایک ایک جوان ہر ٹیم میں شامل ہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد حیات شاہ نے میڈیا سے […]
