حکمران اپنے کمیشن کیلئے کوئلے کے بجلی گھر تعمیر کر رہے ہیں: عمران
ان خیالات کا اظہار انہوں اپنے دورۂ چترال کے دوسرے روز دروش اوسیک گراؤنڈ میں لاوی ہائیڈل پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی جہانگیر ترین، منسٹر آبنوشی شاہ فرمان، منسٹر انرجی اینڈ ایجوکیشن عاطف خان ایم پی اے چترال بی بی فوزیہ […]
حکمران اپنے کمیشن کیلئے کوئلے کے بجلی گھر تعمیر کر رہے ہیں: عمران Read More »
