مفت تعلیم
پس وپیش تحریر: اے ۔ ایم ۔ خان تعلیم سب کا بنیادی اور آئینی حق ہے۔ اگر تعلیم معیاری اور ساتھ مفت بھی ہو تو وہ کون ہو سکتا ہے جو اِس بہتریں پیکج سے فائدہ نہ اُٹھا لے۔ دُنیا میں شاید کوئی ایسا والدین ہوسکتے ہیں جو اپنے بچوں کیلئے اچھا اور معیاری تعلیم

