انقلاب اور گالیاں
شمس الرحمن تاجک فیس بک پر موجود ہر پوسٹ شیئر کرنے کیلیے نہیں ہوتا اور نہ ہی اپنی ہر ذاتی رائے کو قول سید سمجھ کر فیس بک کے وال پر انڈیلنا چاہیے۔ کچھ پوسٹس شیئر کرکے آپ اپنی ذہنی کم مائیگی اور سوچ کی پستی کا اعلان کررہے ہوتے ہیں۔ اختلاف دلیل کا متقاضی […]





