فطرت کا پیغام
تحریر: اے۔ ایم۔ خان پس وپیش ایک طرف امریکہ اور چین کے درمیان کرونا وائرس کے حوالے سے میڈیا میں الزامات اور الفاظ کی جنگ جاری ہے تو دوسری طرف اس وائرل وباء سے نمٹنے کیلئے پوری دُنیا میں اقدامات اورسائنس دانون کی تحقیق جاری ہے۔ 31دسمبر کو چین کے علاقے ووہان سے رپورٹ ہونے
