جناح, مولانا آزاد اورچترال
ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی یہ بات دلچسپ اور عجیب ہے کہ1943میں چترال کے علماء دہلی میں قائداعظم محمد علی جناح، جواہر لال نہرو، نوابزادہ لیاقت علی خان اور مولانا ابوالکلام آزاد سے ملاقات کرکے تقسیم ہند اور انگریزوں کی غلامی سے آزادی پر تبادلہ خیال کیا کرتے تھے۔ دارلعلوم دیوبند، مدرسہ امینیہ دہلی اور ہندوکش کے […]
