Headlines

فرنٹ لائن کے نقصانات

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی   ہرسال 31مئی کا دن قریب آتا ہے تو چترال میں سوئیر نامی فرنٹ لائن گاوں کے عوام کو نماز فجر کے وقت افغان سرحد سے آنے والے روسی ہیلی کاپٹروں کی بمباری یاد آتی ہے۔ اپنوں کی جدائی کا غم تازہ ہوتا ہے اور 35سال پرانے زخم ہرے ہوجاتے

فرنٹ لائن کے نقصانات Read More »