سیاحت کی بربادی کا پروگرام
مکتوب چترال بشیر حسین آزاد حکومت نے وبائی مرض کا جھوٹا بہانہ بناکر چترال، گلگت، سوات اور دوسرے سیاحتی مقامات کے راستوں پر غیراخلاقی لاک ڈاون لگانے کا اعلان کیا ہے اس اعلان سے ملکی اور غیرملکی سیاحوں کی نقل وحرکت بند ہوجا ئیگی سینکڑوں گروپوں کے پروگرام منسوخ ہوجائینگے۔ کچھ لوگ افغانستان، نیپال، بھارت […]





