غیر یقینی کیفیت پرعملی اقدامات کی ضرورت
اے۔ ایم۔ خان امریکی صدر جوو بائیڈن کا ایک اعلامیے کے مطابق ہمسایہ ملک افعانستان سے اس سال ستمبر کے مہینے سے امریکی افواج کا انخلاء شروع ہو جائے گا۔ ستمبر2001 کے واقعے کے بعد، جو عام طور پر نائن الیون کے اصطلاح سے زبان زد عام ہے، دو دہائی بعد اب دوبارہ اُس دن […]





