یہ آدمی پنشن پہ جارہا ہے
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات \”یہ آدمی پنشن پہ جارہا ہے \”یہ آدمی اگر امریکہ ،برطانیہ ،چائنا ،کوریا یا جرمنی میں پیدا ہوتا تو کبھی پنشن پہ نہ جاتا کیونکہ گلیلیو ،آین سٹاین ،ایزک نیوٹن ،اوپن ہایمر ، مادام کیوری ڈاکٹر عبد السلام ،سٹیفن ہاکنگ وغیرہ کبھی پنشن پہ نہیں گئے۔ دنیا کو ان […]





