جدید چترالی عورت کا مسئلہ
تحریر: کریم اللہ چترال کا قدیمی نام قشقار تھا اسی نسبت سے یہاں یہ بات مشہور ہے کہ \”قشقار عورت آباد\” ۔ یعنی چترال میں گھر کے آباد ہونے یا بربادی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ عمومی خیال یہ ہے کہ شاید چترال کے لوگ زمانہ قدیم سے پدری سری نظام کے سخت […]





