یارخون بانگ میں کھلی کچہری
ایس شہاب الدین بانگ پائین یارخون اپر چترال میں ڈی سی اپر چترال محمد علی نے لائن ڈپارٹمنٹ کو ساتھ لیکر عوامی شکایات سننے کے لئے کھلی کچہری لگائی، جس میں تقریبا یوسی یارخون کے لوئیر ایریاز کے تمام گاؤن سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ہائیر سیکنڈری سکول بانگ کے لان میں





