صفیرہ بی بی، جیسا نام ویسا کام
تحریر: نورالھدٰیٰ یفتالیٰ کہتے ہیں اگر آپ بیٹے کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک فرد کو تعلیم دیتے ہیں اگر آپ بیٹی کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک معاشرے کو تعلیم دیتے ہیں اولاد کی تربیت میں کوتا ہی کرنا انسان کی آخرت میں پکڑ کا سبب ہے، اسی طرح اگر اولاد کی





