بھنگ کی کاشت اور چترال
شیر ولی خان اسیر موقر قومی اخبار دی نیشن کی 23 دسمبر کی خبر کے مطابق سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر شبلی فراز صاحب نے بھنگ کی سرکاری کاشت کی تیار فصل کی کٹائی کا افتتاح کیا۔ انہوں نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری سطح پر کاشت کی ہوئی بھنگ کی […]




