جنرل وارڈ کے ایک مریض کی گذارشات
محکم الدین ایونی چترال کا ڈی ایچ کیو ہسپتال مادر ہسپتال کا درجہ رکھتی ہے۔ اپر اور لوئر چترال کی 447800آبادی کا زیادہ تر انحصار اس ہسپتال پر ہے جس کی وجہ سے یہاں پر خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں پر سب سے بڑا بوجھ ہے۔ کیونکہ سپشلسٹ سمیت دیگر ڈاکٹروں کی دو درجن سے […]





