برف باری کے بعد کالاش وادی میں روایتی کھیل عروج پر
چترال (محکم الدین) کالاش وادیوں میں برفباری نے جہاں اس کے حسن میں اضافہ کیا ہے وہاں برف پر کھیلے جانے والے معروف روایتی کھیل کریک گاڑ (سنو گالف) کیلئے برف کا انتظار کرنے والے وادی کے نوجوانوں میں نئی روح پھونک دی ہے اور مختلف گاوں کے نوجوانوں کی ٹیمیں دوسرے گاوں کی ٹیموں […]
برف باری کے بعد کالاش وادی میں روایتی کھیل عروج پر Read More »





