لوکل گورنمنٹ، اختیارات و فرائض اور عوامی تواقعات-2
گزشتہ سے پیوستہ ایس شہاب الدین ویلج اور نیبر ہڈ کونسل کے منتخب نمائندوں اور کونسل کے اختیارات اور فرائض 2013 کے مقابلے میں زیادہ کی گئی ہیں۔ یہ منتخب نمائندگان اور کونسلز، ترقیاتی کاموں کی نگرانی، عملدرامد، صفائی و ستھرائی، نکاسی آب، حفظان صحت سے متعلق ضروریات ،مسائل کی نشاندھی، اور ترجیحات کا تعین، […]
لوکل گورنمنٹ، اختیارات و فرائض اور عوامی تواقعات-2 Read More »





