وی سی کہوژ میں سیلاب سے مکانات اور فصلیں تباہ
علاقہ کہوژ کے مختلف دیہات میں رات گئے شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی۔ لوگوں کے مکانات تیار فصلیں اور متعدد دوکانین تباہ۔ ضلعی انتظامیہ اے کے ڈی این کے اداروں۔ الخدمت سمت تمام متعلعہ لوگوں سے درخواست ہے کہ پہلے سے مصیبت میں پھسے لوگوں کی فوری مدد کی جائے۔ […]





