وفاقی وزیر کی ھدایت پر روڈ پر کام کا آغاز کردیا گیا
وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود کی ہدایت پر این ایچ اے نے گرم چشمہ کھسک برنڈس روڈ پرکام کا آغاز کردیا۔ یہ ان روڈوں میں سے ایک ہے جن کا 2 دن پہلے این ایچ اے کے ذریعےسروے کیا گیا تھا۔ کام کا باقاعدہ افتتاح ممبر صوبائی جنرل کونسل جے یو آئی نصرت الٰہی […]
وفاقی وزیر کی ھدایت پر روڈ پر کام کا آغاز کردیا گیا Read More »




