ہمدرد بنیں، سر درد نہیں
گل عدن چترال دنیا کی آنکھ کٹا ہوا بازو دیکھ سکتی ہے اور کٹے ہوئے بازو کا درد سمجھ سکتی ہے مگر سلگتا ہوا دل نہیں دیکھ سکتی۔ تو دل کی تکلیف بھی نہیں سمجھ سکتی۔ بلند قہقہے سبکو سنائی دیتے ہیں مگر ان قہقہوں میں چھپی سسکیاں کوئی نہیں سن سکتا کیوں کہ ہم […]





