تحصیل لٹکوہ کی سیاست
تین یونین کونسلز پرمشتمل وادی لٹکوہ شروع ہی سے چترال کی سیاست میں مرکزی اہمیت کا حامل رہا ہے۔گو کہ چترال ٹائون ، دورش اور ارندو کی آبادی اس وادی سے کئی گنا زیادہ ہے مگر لٹکوہ کے باسیوں کی اتفاق، باہمی ہم آہنگی ان تین تحصیلوں کے پاس واضح اکثریت ہونے کے باوجود ان […]


