عزت مآب استاد
صدا بصحرا ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ پنجاب کی حکومت کے نگران وزیر اعلیٰ پروفیسر حسن عسکری رضوی نے محکمہ تعلیم پنجاب کے ذریعے ایک نیا حکمنامہ جاری کیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ کے لئے استاد، ٹیچر، لیکچرر، انسٹرکٹر، پروفیسر وغیرہ کے نام کوئی بھی خط ،چٹھی، مراسلہ لکھتے وقت استاد کے نام […]

