Author-f

ثقافت کا مطلب

داد بیدادڈاکٹرعنایت اللہ فیضی الفاظ بھی وقت کے ساتھ اپنے معنی بدلتے ہیں۔ کبھی معنی بدل کر محدود ہو جاتے ہیں، کبھی پہلے سے زیادہ وسیع معنوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ مثلاً ترکستان، بدخشان اور ہندوستان میں ملا کا لفظ بہت بڑے مذہبی عالم، مصنف، فقیہ اور دانشور کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ ملا علی […]

ثقافت کا مطلب Read More »

سانحہ سوات کی رپورٹ

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی خبر آئی ہے کہ سانحہ سوات پر 384 صفحوں کی رپورٹ آگئی ہے۔ یہ 27 جون 2025ء کا واقعہ تھا۔ ڈسکہ سیالکوٹ سے ناران اور کاغان کی سیر کے لیے نکلنے والے 17 سیاح راستے میں اپنا ارادہ اور منصوبہ بدل کر ہزارہ جانے کے بجائے ملاکنڈ کے صحت افزا

سانحہ سوات کی رپورٹ Read More »

Inayatullah Faizi

ابراہیمی معاہدہ

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیذرائع ابلاغ میں تیسری بار ابراہیمی معاہدے کی صدائے بازگشت آرہی ہے اور اس بار یہ آواز پورے زور و شور کے ساتھ سنائی دے رہی ہے۔ نام بہت خوبصورت ہے۔ ناخواندہ یا نیم خواندہ مسلمانوں کے لیے حضرت ابراہیمؑ جیسے جلیل القدر پیغمبر کا نام بہت مقدس ہے، مگر اس

ابراہیمی معاہدہ Read More »

Dr Inayatullah Faizi

میجر اسماعیل شہید

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی میجراسماعیل شہید کا دیہاتی نام سید اسماعیل شاہ تھا۔ پاک فوج میں ان کا نام میجر اسماعیل ہی لکھا گیا تھا۔ ان کے کندھے پر میجر کے رینک چمک رہے تھے جبکہ سینے پر اسماعیل کا نیم پلیٹ لگا تھا۔ خوبرو، ہنس مکھ، چاق و چوبند، متحرک اور تنومند نوجوان تھا۔

میجر اسماعیل شہید Read More »

Inayatullah Faizi

پشاور میں سینما کا عروج و زوال

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیدنیا کے دوسرے قدیم اور تاریخی شہروں کی طرح پشاور نے بھی زمانے کے کئی رنگ دیکھے۔ چار ہزار سال پہلے دریائے باڑہ پشاور کے شہر کو دو حصوں میں تقسیم کر کے عین وسط میں بہتا تھا۔ سمرقند، بخارا، کاشغر اور کابل سے آنے والے تجارتی قافلے دریا کے کنارے

پشاور میں سینما کا عروج و زوال Read More »

عوامی دانش اور لوک ادب

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی جب دنیا میں سائنس اور ٹیکنا لو جی کا دور نہیں آیا تھا اُس وقت عوامی دانش سے کا م لیا جا تا تھا، گدھے کے کان لٹکے ہو ں تو لو گ پیش گوئی کر تے تھے کہ بر ف باری ہونے والی ہے، کسی زیر زمین سرنگ کی

عوامی دانش اور لوک ادب Read More »

کھوار اور توروالی کے مشترکات

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی کھوار اور توروالی دو ہند آریائی زبانیں ہیں جو عالمی زبانوں کی انڈو یورپین شاخ سے تعلق رکھتی ہیں دونوں زبانوں کو داردی گروپ میں رکھا گیا ہے جو زبانوں کا ذیلی گروپ ہے، حا ل ہی میں ادا رہ برائے تعلیم و تر بیت بحرین سوات نے ریسرچ سکا

کھوار اور توروالی کے مشترکات Read More »

Dr Inayatullah Faizi

چھپا رستم: غلام انبیاء

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی چترال کے سینئر بیورو کریٹ غلام انبیاء کو چھپا رستم لکھنا مبالغہ نہیں لوگ ان کو ایک نیک نام اور بلند کردار کے مالک افسر کے طور پر جانتے ہیں ان کا عملی مقام لوگوں کی نظروں سے پو شیدہ ہے اور چاہتے بھی نہیں کہ خالق کے ساتھ ان

چھپا رستم: غلام انبیاء Read More »

Inayatullah Faizi

امریکی صدر کا دورہ خلیج

داد بیداد   ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی عالمی طاقت کے کسی سر براہ کا کسی بھی خطے یا کسی ملک کا دورہ واقعات کے لحاظ سے جتنی اہمیت رکھتا ہے علامتی لحاظ سے واقعات سے کئی گنا زیادہ اہم ہوتا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ دورہ سعودی عرب اور خلیج ایک ماہ پہلے تاریخ

امریکی صدر کا دورہ خلیج Read More »

پہلگام کا سانحہ

داد بیداد ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ُپہلگام بھارتی مقبوضہ کشمیر کا سیاحتی مقام ہے آج کے اخبارات میں پہلگام کے افسوسنا ک سانحے کی دلخراش خبریں آئی ہیں جہاں دہشت گر دحملے میں 26سیا حوں کو نشا نہ بنا یا گیا ابھی اس واقعے کی ابتدائی تحقیقات شروع نہیں ہوئی تھی بھا رتی حکومت

پہلگام کا سانحہ Read More »