Author-f

Faizi 1

عوامی نفسیات

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی مشرق اور مغر ب میں عوام کی الگ الگ نفسیا تی بیما ریاں ہو تی ہیں اگر عوام کا رہنما یا لیڈر مخلص ہو تو عوامی نفسیات کو مثبت رخ دے سکتا ہے، ایسا نہ ہو تو رہنما یا لیڈر عوام کو خو ش کرنے کے لئے سب کی معصو […]

عوامی نفسیات Read More »

faizi

روشنی کے مسافر

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی آغوش خدمت سے قاری فدا صاحب نے فون پر بتایا کہ آپ کے نام ایک امانت کتاب میرے پاس آئی ہے۔ میں نے برجستہ پوچھا کتاب کا نام اور بھیجنے والے کا نام کیا ہے؟ کہنے لگے روشنی کے مسافر اور ضیاء چترالی، مجھے نام ہی سے رغبت ہو گئی

روشنی کے مسافر Read More »

Faizi 1

نذیر تبسم پشاور کی آبرو

داد بیداد ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیپرو فیسر ڈاکٹر نذیر تبسم کی جدائی سے پشاور کی علمی، ثقا فتی اور ادبی زند گی میں ایسا خلا پیدا ہوا ہے جسے کوئی دوسرا نذیر تبسم ہی پُر کر سکیگا نذیر تبسم کی شخصیت میں پشاور کی روا یتی وصفد اری بہت نما یا ں تھی ان کی

نذیر تبسم پشاور کی آبرو Read More »

Faizi 1

بلا سود بینکاری

دادبیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی خیبر پختونخوا میں بلا سود بینکاری پر آگاہی مجلس کا آغاز ہوا۔ علما کے ذہنوں میں طرح طرح کے سوالات، وساوس اور خدشات تھے، مثلاً یہ کہ ملاکنڈ ڈویژن میں نفاذ شریعت کے نام پر انگریزی قانون کے جج کو علاقہ قاضی کا نام دے کر علماء کو دھوکا دیا گیا،

بلا سود بینکاری Read More »

faizi

تعلیم کے دروازے بند

داد بیدادڈاکٹرعنایت اللہ فیضیصوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے 1500 سرکاری سکولوں اور 57 کالجوں کو بند کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے منصوبے کے تحت طلباء طالبات، اساتذہ اور استانیوں کو گھر بھیجا جائے گا سرکاری عمارتیں سیٹھ ساہوکار کے ہاتھ فروخت کی جائینگی اگلے مرحلے میں مزید سکولوں اور کالجوں سے جان چھڑائی جائیگی –

تعلیم کے دروازے بند Read More »