نقالی کی وبا
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی سال 2022کے دوران ہو نے والے واقعات کی جو تفصیلات آرہی ہیں بعض باتیں پہلے ہی خبروں میں آچکی ہو تی ہیں مگر ہم بھول چکے ہوتے ہیں مثلا ً دہشت گردی کے کتنے واقعات ہوئے، کتنے سمگلر پکڑے گئے کتنے مجرموں کو سزا ئیں ہوئیں مگر ایک ایسی بات […]







