ایک مثالی استاد پنشن پہ جارہا ہے
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات اساتذہ معاشرے کا وہ طبقہ ہے جو انگلیوں کے اشارے پہ ہوتا ہے ایک لحاظ سے محسن، ایک لحاظ سے معصوم، ایک لحاظ سےذمہ دار طبقہ ہے۔اس کا کام یا اس کو عظیم بناتا ہے یا ملزم و مجرم ۔کیونکہ اس کے ہاتھ میں قوم کی منزل ہوتی ہے […]





