اِس بچے کو خصوصی بچوں کے سکول میں داخل کیا جائے
دیوانوں کی باتیں تحریر: شمس الحق قمرؔ گلگت آج کی کہانی ایک انڈین فلم سے شروع ہوتی ہے ۔کہانی کا لب لباب یہ ہے کہ ایکُ اوباش اور آوارہ لڑکا ماں باپ کے سامنے ڈاکٹر بننے کا ڈھونگ رچاتا ہے اور اپنی غنڈہ گردی کے بل بوتے پر ایک میڈیکل کالج میں جعلی ڈاکٹر بننے […]
