Education

Damages to govt colleges being assessed

وہ چترال میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار منیجمنٹ سائنسز کی بلڈنگ کے معائنے کے بعد صحافیوں سے خطاب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر کالج کے پرنسپل صاحب الدین ،اسسٹنٹ محمد اسرار ودیگر بھی موجود تھے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا ۔ کہ متاثرہ بلڈ نگ کی بروقت بحالی نہ ہونے کی وجہ سے […]

Damages to govt colleges being assessed Read More »

وادی تریچ کے طلباء فرش پر بھیٹنے پر مجبور

سکول میں کافی عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک سائنس لیبارٹری نہیں بنایا گیا جس کی وجہ سے بچے سائنس مضامین میں پریکٹس کرنے سے بھی قاصر ہیں۔ بچوں کا کہنا ہے کہ اس وادی میں منفی دس ڈگری سنٹی گریڈ تک درجہ حرارت گرتا ہے مگر وہ سردی کے باوجود بھی ٹھنڈے فرش پر

وادی تریچ کے طلباء فرش پر بھیٹنے پر مجبور Read More »

طلبہ/طالبات کا سائنسی میلہ

میلے میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبا ت نے اپنے سٹالوں میں تخلیقی ماڈل پیش کئے۔ جو ماحولیات ، تعلیم ، امن، توانائی اور دیگر موضوعات کا احاطہ کرتے تھے۔ مڈل سے لیکر انڈر گریجویٹ کلاسوں تک سائنس اور آرٹس کے طلبہ و طالبات نے اپنے سٹالوں پر سلیس اردو، اور

طلبہ/طالبات کا سائنسی میلہ Read More »