اُستاذ الاساتذہ
صدابصحرا ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ شیر جوان خان مرحوم کو گلگت بلتستان اور چترال میں استاذ الا سا تذہ کہا جاتا تھا انہوں نے 20سال کی عمر میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز کیا 6سالوں میں 10سالوں کا کورس مکمل کیا 27سال کی عمر میں مدرس کا پیشہ اختیار کیا 60سال کی عمر مین ریٹائر منٹ […]

