GDC teachers and students given awards
پیر کے روز کالج میں منعقدہ ایک تقریب میں بہترین نتائج کے حامل اساتذہ اورطلباء کو انعامات اوراسناد دے دئیے گئے جبکہ صوبائی حکومت کی طرف سے بہترین پرفارمنس پر کالج کو مجموعی طور پر 14لاکھ روپے کا نقدانعام دیا گیا ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین تھے جس نے […]
