A breakthrough in archaeology research
چترال (گل حماد فاروقی) چترال کے مختلف مقامات پر ہزاروں سال پرانے آثار قدیمہ کے نوادرات، اجتماعی قبریں دریافت ہونے سے تاریخ کے حوالے سے تحقیق کرنیوالوں کیلئے ایک نیا باب کھل چکا ہے۔ سینگور کے گان کورینی کے مقام پر آرئین قوم کی قبریں کھدائی کے دوران نکل چکی ہیں۔ عبدالحمید جو ہزارہ یونیورسٹی
